تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "patvaar"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "patvaar"
نظم
لیکن مجبور انسانوں کو کیوں حق نہیں حاصل جینے کا
طوفان ہی کے قبضے میں کیوں پتوار ہے ان کے سفینے کا
سیداحتشام حسین
نظم
روپ انوپ کی ناؤ پہ بیٹھا کرنوں کی پتوار لئے
نیل گگن میں تیر رہا ہے سندر چھیل چھبیلا چاند