aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qasbe"
کچھ کسب ہنر کر لوںگلہائے مضامیں سے
معصوم خیالات کی آگاپنے قصبے کی کسی درد بھری رات کی آگ
اشارے پر اسی کے شہر قصبے گاؤں جلتے ہیںاسی کی آستیں میں سازشوں کے ناگ پلتے ہیں
کسی گمنام قصبے میں کوئی ٹوٹی ہوئی محراب خستہ حال ڈیوڑھی کی جھلکمعدوم کر دیتی ہے ہوٹل چائے خانے بس کے اڈے ڈھیر کوڑے کے
تو نے کسب فنون جنگ کیاسب میں شہرت ہے تیری قوت کی
ترائی کے بہت چھوٹے سے قصبے کےکسی خاموش آنگن میں
ہاں یہ ممکن ہے شعاعیں ہوں ضرر کا باعثکون کہتا ہے اجالوں سے کرو کسب زیاں
اس چھوٹے قصبے کی یاد ستاتی ہے توکسی بھی قبرستان میں جا کر
غریب آدمی ایک قصبے میں تھابہت دل میں رکھتا تھا خوف خدا
کسب متحرک سے پابستہ نسب طغرےیہ کیا ہے کوئی اہل خاتم سے نہیں کہتا
کسی قصبے میں ایک تھا امرودبیسوں میں وہ نیک تھا امرود
شہر اور صوبے گاؤں اور قصبےبکھرے بکھرے چھٹکے چھٹکے
رہتے ہیں قصبے میں میرے ایک باتونی میاںروکنے سے بھی نہیں رکتی کبھی ان کی زباں
کسب مجبور پر بھی یہ احساسعزت نفس اور وضع کا پاس
ایک بار ایک قصبے میںایک ننھی سی بچی نے مجھ سے
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئیاور تیرے لیے زحمت کش پیکار ہوئی
جب ارض خدا کے کعبے سےسب بت اٹھوائے جائیں گے
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نےمیرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے
تخت سلطاں کیا میں سارا قصر سلطاں پھونک دوںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books