aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raah-e-ulfat"
راہ الفت پہ چل کے دیکھو تواپنے غم سے نکل کے دیکھو تو
راہ الفت کی روایات کہن زندہ ہیںسر بکف اہل وفا بہر تماشا گزرے
راہ الفت کی روایات کہن زندہ ہیںسر بکف اہل وفا بحر تماشا گزرے
خار زار رہ الفت کو گلستاں سمجھاوادئ غم کے خم و پیچ کا احساس نہ تھا
وہ ساری آنکھیںجو راہ الفت پہ میری آمد کی منتظر تھیں
کمر بستہ ہوتے ہیں جو جنگ پرانہیں راہ الفت دکھاتا ہوں میں
منیرؔ آساں نہیں ہے راہ الفت سے گزرنا بھییہ لازم ہے کہ ہو لے خوگر ضبط فغاں پہلے
ہر قدم پر رہرو الفت کو منزل کے لئےشوق ہونا چاہئے امید ہونی چاہئے
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
دوستوں نے بھی چھوڑی ہیں دال داریاںآج وقف غم الفت رائیگاں
راہ الفت میں کبھی ہوگا ترا ساتھ یہ کہنا ہے مجھےتم کہو گی میں زمانے کا چلن جان گئی
بلکہ تیرا بھی ہےراہ الفت میں تو بھی مرے ساتھ ہے
جو کچھ رہ الفت میں تکمیلؔ پہ گزری ہےافسانہ در افسانہ تحریر کرو یارو
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
اپنے بجھتے ہوئے چراغوں کوراہ الفت دکھانا ہے کہ نہیں
انتظار فضول رہنے دےراز الفت نباہنے والے
چار تنکوں کا شوق مکاں کیا بنانعمت قرب الفت بھی جاتی رہی
کہ نوچ کر اس کو پھینک ڈالوکبھی یہ اصرار حرف الفت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books