aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "reza"
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کییہ صناعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے
کلفتوں کا سنگ ریزہ ایک بھی رہنے نہ پائے!اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لے
اسی دیوار کا پندار ہے ریزہ ریزہدھوپ نکلی ہے مگر جانے کہاں ہے سایہ
تمام ریزہ ریزہ ہو کے رہ گئے تھےمیرے اپنے آپ سے فراق میں
جذب ہوں گے ابھی اس خاک چمن میں اے دوستاشک بن بن کے گہر ریزۂ شبنم کتنے
یوں خاک میں ریزہ ریزہ ہےیوں کوچہ کوچہ بکھرا ہے
کہ دیوار کا ریزہ ریزہ تری اک نظر سے مری جاناجڑا پڑا ہے
میری اندھی اجاڑ آنکھوں میںریزہ ریزہ بسا دیا ہے
مجھے سمیٹومیں ریزہ ریزہ بکھر رہا ہوں
چمکتی برف کی صورت پگھلتا ہے!اگرچہ یوں پگھلنے سے یہ پتھر، سنگ ریزہ تو نہیں بنتا!
کوچہ و بازار سے پھر چن کے ریزہ ریزہ خوابہم یونہی پہلے کی صورت جوڑنے لگ جائیں گے
زمین سنگ ریزہ سختدانت سی سفید ملگجی دکھائی دے رہی ہے ہر طرف
ہم ریزہ ریزہ ہو کے رہےجو پایا تھا وہ کھو کے رہے
وہ خاک ہو کہ جس میں ملیں ریزہ ہائے زروہ سنگ بن کہ جس سے نکلتے ہیں لعل ناب
ریزہ ریزہ قصر تمدندھجی دھجی امن کا پرچم
میرا ایک ایک ارماںاچھلتے سمندر کی صدیوں پرانی چٹانوں سے ٹکرا کے یوں ریزہ ریزہ ہوا ہے
چکناچور دنوں ریزہ ریزہ راتوں میں سوئے ہوئے سب خواب جگاتی رہتی ہیںاپنے خنجر اپنے ہی سینے میں اترنے لگتے ہیں
ریزہ ریزہ کانچ کے سپنےلیے پھرا پلکوں پہ اٹھائے
تمہاری خوشبو کوریزہ ریزہ سمیٹتی سانسوں سے
پرندے قطاروں میں بیٹھے ہوئے رو رہے ہیںدرختوں کے پیچھے کئی چاند ٹوٹے ہوئے ریزہ ریزہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books