aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rindo"
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے تم کہوجام رندوں کو ملنے لگے تم کہو
ہوئی انگور کی بیٹی سے ''مستی خان'' کی شادیکھلے در مے کدوں کے اور ملی رندوں کو آزادی
مدت سے رہا کرتے تھے ہمسائے میں میرےتھی رند سے زاہد کی ملاقات پرانی
مجھ رند حسن کار کی مے خواریاں نہ پوچھاس خواب جاں فروز کی بیداریاں نہ پوچھ
رندوں کے دم سے آتش مے کے بغیر بھیہے میکدے میں آگ برابر لگی ہوئی
جس وقت کہ رندوں کے دل سے ہو حق کی صدائیں اٹھتی ہیںتم یاد مجھے آ جاتے ہو
تو ساقئ مے خانہ ہے میں رند بلا نوشمیرے لئے مے خانہ کو پیمانہ بنا دے
دیوتا راکشش غلام امامپارسا رند راہ بر رہزن
پارسا رند خرابی کی خوشامد کیجےجو خوشامد کرے خلق اس سے سدا اراضی ہے
اے ثریا فریب و زہرہ نوازشاعر مست و رند شاہد باز
کہیں اک رند اور واماندۂ افکار تنہائیکہیں محفل کی محفل طور سے بے طور ہے ساقی
اب کوئی ندیم با صفا نہیں ہےسب رند شراب خوار ہو گئے ہیں
فخر ہے مجھ کو اسی در سے شرف پانے کامیں شرابی ہوں اسی رند کے میخانے کا
رند بہت تھے لیکن وہ سباپنے نشے میں کھوئے ہوئے تھے
عام اب فیض مے و ساقی و مے خانہ ہورند ہوں اور جگر گوشۂ رنداں ہوں میں
جو مجھ ایسے ہیں رند ان کو بھی زعم پارسائی ہےاور اس مضمون کی اک دعوت افطار آئی ہے
رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالات ہر چند کہ مشہور نہيں ان کے کرامات
رند بے کیف کو تھی بادہ و ساغر کی تلاشناظر منظر فطرت کو تھی منظر کی تلاش
اور شام کو وہ مرد خدا رند خراباترحمت کدۂ بادہ فروشاں میں ملے گا
ہر ادا شیریں مذاق پارسا و رند میںاس کا طوطی بولتا تھا سبزہ زار ہند میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books