تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "roze-daar"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "roze-daar"
نظم
دیکھ لے اس دور میں ہیں ایسے روزے دار بھی
کھاتے ہیں ہوٹل میں دن بھر کرتے ہیں افطار بھی
مختصر اعظمی
نظم
میری دانست میں ہم جنس ہیں ہولی اور عید
دونوں ہیں لطف و مسرت کے لیے روز سعید
رنگیشور دیال سکسینہ صوفی
نظم
ذروں میں جنبش تھی کوئی چھائی تھی فضا پر مدہوشی
اک نیند تھی ہر شے پر طاری قدرت بھی تھی محو خاموشی