aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shahryar"
جس کے بازو کی صلابت پر نزاکت کا مدارجس کے کس بل پر اکڑتا ہے غرور شہریار
میرے لیے رات نےآج فراہم کیا
بوتل کے اندر کا جننکلے تو اس سے پوچھیں
لو تیسواں سال بھی بیت گیالو بال روپہلی ہونے لگے
دروازۂ جاں سے ہو کرچپکے سے ادھر آ جاؤ
اندھیری رات کی اس رہ گزر پرہمارے ساتھ کوئی اور بھی تھا
کٹ گیا دن ڈھلی شام شب آ گئیپھر زمیں اپنے محور سے ہٹنے لگی
بے زار زندگی سے ہیں پیر و جواں سبھیالطاف شہر یار کے ہیں نوحہ خواں سبھی
کٹتی نہیں سرد راتڈھلتی نہیں زرد رات
وہ کون تھا وہ کون تھاطلسم شہر آرزو جو توڑ کر چلا گیا
ریت مٹھی میں کبھی ٹھہری ہےپیاس سے اس کو علاقہ کیا ہے
ایک آہٹ ابھی دروازے پہ لہرائی تھیایک سرگوشی ابھی کانوں سے ٹکرائی تھی
میں اپنے گھاؤ گن رہا ہوںدور تتلیوں کے ریشمی پروں کے نیلے پیلے رنگ
وہ جو آسماں پہ ستارہ ہےاسے اپنی آنکھوں سے دیکھ لو
پھر تری تتلی نما صورت مجھے یاد آ گئیمجھ کو وہ لمحہ ابھی بھولا نہیں
ابھی نہیں ابھی زنجیر خواب برہم ہےابھی نہیں ابھی دامن کے چاک کا غم ہے
دواؤں کی المایوں سے سجی اک دکاں میںمریضوں کے انبوہ میں مضمحل سا
رات کا بیتنا دن کا آناکون سی ایسی نئی بات ہے
ہوا کا تعاقب کبھی چاند کی چاندنی کو پکڑنے کی خواہشکبھی صبح کے ہونٹ چھونے کی حسرت
کیوں ملال ہے اتناہار جیت میں تم کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books