aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "takaa"
سامنے طاق پہ رکھی ہوئی دو تصویریںاکثر اوقات مجھے پیار سے یوں تکتی ہیں
ایک ویران سی مسجد کا شکستہ سا کلسپاس بہتی ہوئی ندی کو تکا کرتا ہے
اب ارادہ ہے کہ پتھر کے صنم پوجوں گاتاکہ گھبراؤں تو ٹکرا بھی سکوں مر بھی سکوں
منہ تکا ہی کرتا تھابس خموش جس تس کا
اک مسافر اپنی دھن میں تھا رواںاس کو ان دونوں نے تاکا ناگہاں
اور ہم ہیں کہ پھرا کرتے ہیںہر لرزتے ہوئے سائے کا تعاقب کرتے
میں نے کہا کہ دھوپ میں گرمی میں کیا کریںبولے کہ گھر میں بیوی کی صورت تکا کریں
یہ کس نے بزم ادب کے سکون کو تاکامشاعروں میں بھی پڑنے لگا ہے اب ڈاکہ
تھی نسوار کی بھی وہیں ایک ڈبیارشیدہ نے ان دونوں چیزوں کو تاکا
سنو آج ہم میں سے کسی کو موت نے تاکااچانک مر گیا کوئی
ہر گزرتے ہوئے لمحے کو تکا کرتی ہیںخود فریبی سے ہم آغوش رہا کرتی ہیں
تکو اک دوسرے کا منہرہو یوں ایستادہ
اس نے اپنے سفید پپوٹے جھپکائےمٹیالی آنکھوں سے پورے آسمان کو تاکا
کہ جب خرد کے کثیف پنجوں نے میرے سنبل پروں میں ناخن نہیں کھبوئے تھےان زمانوں میں سپنے سانپوں کے بل نہیں تھے
ایک جابر نے کہا جور و جفا ہے زندگیطالب ثروت کہے پیسہ ٹکا ہے زندگی
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
ایک بلبل ہے کہ ہے محو ترنم اب تکاس کے سینے میں ہے نغموں کا تلاطم اب تک
سب تخت گرائے جائیں گےبس نام رہے گا اللہ کا
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books