aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tantane"
اک للک اک طنطنے کے ساتھ سرگرم سفر تھےاور جینے کے مرض میں مبتلا تھے
قیس زحمت کش تنہائی صحرا نہ رہےشہر کی کھائے ہوا بادیہ پیما نہ رہے
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سےمیں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
یہ طعن و طنز کی ہرزہ سرائی ہو نہیں سکتیکہ میری جان میرے دل سے رشتہ کھو نہیں سکتی
دو دن ہی میں عہد طفلی کے معصوم زمانے بھول گئےآنکھوں سے وہ خوشیاں مٹ سی گئیں لب کو وہ ترانے بھول گئے
لوگ اب بھی ترانے گاتے ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
اپنی تنہائی جانکاہ کی دہشت کے سوا!لکھ رہا ہوں تجھے خط
نوید کامرانی لا رہے ہیں ریس کے گھوڑےمسرت کے ترانے گا رہے ہیں ریس کے گھوڑے
تیرے سب رنگ ہیولے کے یہ بے جان نقوشجیسے مربوط خیالات کے تانے بانے
ہر پتھر اس پاؤں سے ٹکرانے کی خواہش میں زندہ ہےلیکن یہ تو اسی ادھورے پن کا جہاں ہے
مرے سرکش ترانے سن کے دنیا یہ سمجھتی ہےکہ شاید میرے دل کو عشق کے نغموں سے نفرت ہے
سوت کی دکانیں ہیںکچھ طعام خانے ہیں''
انجم صفت گلہائے نوہر تختۂ گل آسماں
اور کشش کے تانے بانے ٹوٹ چلے ہیںکون تماشائی ہے؟ میں ہوں۔۔۔ اور تماشا
اب بھی ہے محفوظ جس پر طنطنہ سرکار کاآج بھی گونجی ہوئی ہے جن میں کوڑوں کی صدا
گلو میں تیری الفت کے ترانے سوکھ جائیں گےمبادا یاد ہائے عہد ماضی محو ہو جائیں
صبح بغاوت کا گلشناور صبح ہوئی من من، تن تن،
تختۂ دار نہ منصب نہ عدالت کی خلشاب تو اک چیخ سی ہونٹوں میں دبی رہتی ہے
ترانے جاگنے والے ہیں تم بھی جاگ اٹھو۴
یہاں مسرور آنکھوں میں نئے ارماں جگائے ہیںیہاں معصوم ہونٹوں سے ترانے ہم نے گائے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books