aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taqaazaa-e-paarsaa.ii"
تقاضۂ ماہ و سال تھا وہ؟کہ دل کی گہرائیوں میں بے دار
نہ ڈھونڈ پائی مداوائے زخم زار تمناسمجھ سکی نہ تقاضائے عہد طفل کشی وہ
ننگ پارسائی ہوںوجہ سنگ ساری ہوں!
سرشار تھا زمانہ مدہوش تھی خدائیکیسا لحاظ تقویٰ کیا ذکر پارسائی
جواں ہوں میں جوانی لغزشوں کا ایک طوفاں ہےمری باتوں میں رنگ پارسائی ہو نہیں سکتا
بے لوث تیرا دامن ہے داغ معصیت سےموزوں ہے تیرے قد پر ملبوس پارسائی
تقاضائے فطرت کو پامال کرناکوئی اور شے ہے یہ عصمت نہیں ہے
جو مجھ ایسے ہیں رند ان کو بھی زعم پارسائی ہےاور اس مضمون کی اک دعوت افطار آئی ہے
وہ تقاضائے منصب مجازی خداجو خدا بن کے جنت بچا نہ سکا
اور صبح کو وہ چند کتابوں کا مؤلفناشر سے تقاضائے کمیشن میں ملے گا
مرد سرکش تجھے آدم کی کہانی کی قسمروح انساں کے تقاضائے نہانی کی قسم
تجھے ویڈیو کال پر دیکھنا کوئی مجبوری ہے جو پتہ ہی نہیں کب مچل جاتی ہے اور تقاضائے بد میں بدل جاتی ہےمیں پریشان ہوں اب مری بات سن
بہ ایں انعام وفا اف یہ تقاضائے حیاتزندگی وقف غم خاک نشیناں کر دے
کبھی مصلوب ہوئےتختۂ دار کبھی
مجھ سے جلاد نےتختۂ دار پر
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتامیں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
انجم صفت گلہائے نوہر تختۂ گل آسماں
پھر قلب پارسا میںاور سینۂ صفا میں
تختۂ مشق ستم قیدئ زنجیر ہوں میںسیکڑوں دشمن سفاک لگے ہیں پیچھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books