aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarh"
جہاں بانی سے ہے دشوار تر کار جہاں بینیجگر خوں ہو تو چشم دل میں ہوتی ہے نظر پیدا
اور ہی طرح کی آنکھیں تھیں ترے چہرے پرتو کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی
اس شام خزاں نے اب تک تو ہر طرح سے پردہ داری کیجب صبح بہار آ جائے گی اے تنگئ داماں کیا ہوگا
کس طرح جڑتی ہیںڈھلانوں پر پھسلتی ہیں وہ کیسے
رات بھر میں نے آنکھیں بھگوئی ہیں کوزوں میں اور صبح دمحلق کو تر کیا آنسوؤں سے بہت
نکھر رہا تھاتمہاری چاہت کے ابر رحمت کی طرح مجھ پر
ملا چہرے پہ دن کے کس طرح غازہ تبسم کاسیے ہیں زخم کس کس طرح سے بے خواب راتوں کے
یاد تو کر کہ میں کس طرح ترے ہونٹوں کوسرخ پھولوں کی نزاکت سے ملا دیتا تھا
سفر کی تھکن میں کچھ اس طرح گھلتا رہے گامسافت کی دوری کو محسوس ہونے نہ دے گا
گردوں پہ شفق کوہ پہ لالے کا لہکنامستوں کی طرح ابر کے ٹکڑوں کا بہکنا
مجھ کو اس طرح پکارے کہ میں روشن ہو جاؤںاتنا روشن کہ محبت کا پیمبر ہو جاؤں
عین ممکن ہے کہ دنیا تمہیں افسانہ کہےپر حقیقت کی طرح مجھ پہ ہویدا تم ہو
اس طرح سے وجدان کے ہونٹوں پہ ہے نالہجیسے کوئی پابستہ مسافر سر راہے
سحر کی تابناکی میں یہی گل ہیں یہی خوشبواندھیری رات میں تارے بنے ہیں وہ کبھی جگنو
کہو کہ کیا مجھے اب خاک میں ملاؤ گےمرے جنون کو اس طرح آزماؤ گے
کہ اب ان پرانی کتابوں کو تہہ کر کے رکھ دوہمارے وسیلے سے
ایک چادر کی طرح بچھتی تھیگرمیوں کی بھری دوپہری میں
میں دیگر عورتوں کی طرح شکوے کر نہیں سکتیزمانے کی شکایت ناز نخرے کر نہیں سکتی
سبھی کہتے ہیںماں کی طرح مدھم نقش
روپ میں زن کے وہ تھی اک شمشیربرق کی طرح کوندی لہرائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books