aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thahartaa"
فضا نیلی نیلی ہوا میں سرورٹھہرتے نہیں آشیاں میں طیور
دن ٹھہرتا نہیںہونے والا ہے کیا
یہ سوچ بن کے مرے دل میں آ ٹھہرتا ہےیہی ہے جس کا کبھی نام لاجونتی تھا
کیا عجب شام ہےتیرے شانوں پہ آنچل ٹھہرتا نہیں
ان کہی کوئی کہانی کوئی جلتا آنسوآ کے دامن پہ ٹھہرتا ہوا بے کل شکوہ
وقت کبھی ٹھہرتا نہیںسمندر کی لہروں کی طرح
حافظے کی بند مٹھی میں ٹھہرتا کچھ نہیںہر قدم خواب و خیال وصل کی لذت لیے
ہے اک خاصیت وقت کی یہ لگے گا ٹھہرتا ہوا پر ٹھہرتا نہیں ہےکسی ایک جگہ پر
پھر دھرتی کو پھولوں کا ہم رنگ بناتاکاش یہ ظالم وقت ٹھہرتا
سخن سو طرح سے اک رمز کی رسوائی کرتا ہےسخن بکواس ہے بکواس جو ٹھہرا ہے فن میرا
نوح نبی کا آ کر ٹھہرا جہاں سفینارفعت ہے جس زمیں کی بام فلک کا زینا
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
رنگ امید کھلے گا کہ بکھر جائے گاوقت پرواز کرے گا کہ ٹھہر جائے گا
درد اتنا تھا کہ اس سے بھی گزرنا چاہاہم نے چاہا بھی مگر دل نہ ٹھہرنا چاہا
زندگی کی یہ گھڑی ٹوٹتا پل ہو جیسےکہ ٹھہر بھی نہ سکوں اور گزر بھی نہ سکوں
کانپتے ہونٹوں پہ تھی اللہ سے صرف اک دعاکاش یہ لمحے ٹھہر جائیں ٹھہر جائیں ذرا!
ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فن کارایک لمحے کو ٹھہر میں تجھے پتھر لا دوں
پھر کوئی اس کے حال پہ کرتا نہیں نگاہدالیدری کہے کوئی ٹھہرا دے رو سیاہ
ایک تو اتنی حسیں دوسرے یہ آرائشجو نظر پڑتی ہے چہرے پہ ٹھہر جاتی ہے
درد تھم جائے گا غم نہ کر، غم نہ کریار لوٹ آئیں گے، دل ٹھہر جائے گا، غم نہ کر، غم نہ کر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books