تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tuk"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "tuk"
نظم
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا
قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا
نظیر اکبرآبادی
نظم
تماشا ہے اہا ہا ہا غنیمت ہے یہ عالم بھی
اٹھانا ہاتھ پیارے واہ وا ٹک دیکھ لیں ہم بھی
نظیر اکبرآبادی
نظم
یہ روپ دکھا کر ہولی کے جب مین رسیلے ٹک مٹکے
منگوائے تھال گلالوں کے بھر ڈالے رنگوں سے مٹکے