aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "turk-e-falak"
زندگانی میں تو ملنے سے جھجکتی ہے فلکؔخلق کو یاد مری بعد فنا آئے گی
ترک شیراز ہو تم حافظ شیراز ہوں میںاب سمرقند و بخارا ہے تمہاری خاطر
کیا سناتا ہے مجھے ترک و عرب کی داستاںمجھ سے کچھ پنہاں نہیں اسلامیوں کا سوز و ساز
دنیا میں جنت میرا وطن ہےوہ ترک آئے
یہ سرخ دھارے قدیم وقتوں کی داستانوں کے سرخ راویکنار آب فلک ہیں دستار بننے والے نخیل زادے
جبین فلکچوم لیتی ہے
بزم سیارگان فلک سیر میںاک ہنر مند سیارہ گر آ گیا
بام فلک پہ چڑھ کر دیکھا ہے جس نے نیچاجور فلک نے جس جا الٹی بہائی گنگا
چشم فلک نے آج تکدیکھی نہیں ان کی جھلک
نہیں ہے تاب کہدیکھے ذرا بھی سوئے فلک
ابن آدم یعنی یہ پروردۂ جور فلکشاید اب اس پر مشیت مہرباں ہونے کو ہے
کھلا تھا اک دریچۂ فلک نمامگر ہوا کا راستہ بدل گیا
کبھی دیکھا چشم فلک نے منظر جبتم تھام کے باہیں میری تھے مسرور بہت
دور اس پار شفق رنگ گپھاؤں سے پرےزیر محراب فلک قافلۂ عمر رواں
بن بن کے پھین سوئے فلک دیکھتا ہوادریا چلا تھا چھوڑ کے دامن زمین کا
زہر کیوں اے فلک نہ ہم کھا لیںجی سے اپنے گزر نہ جائیں ہم
کیل سی دہلیز میں پیوست یہ کیسی چمک ہےدھول اجرام فلک کی
اب جاڑا جھنڈے گاڑے گااور فیل فلک چنگھاڑے گا
کب سوئے فلک دیکھاکب دشت کی تنہائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books