aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ulfate.n"
ایک رنگین فسانے کا یہ انجام ہواالفتیں ہار گئیں اور ستم جیت گئے
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نےدہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
نارسائی اگر اپنی تقدیر تھیتیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی
جنت شوق تھی بیگانہ آفات سمومدرد جب درد نہ ہو کاوش درماں معلوم
چکبستؔ کی الفت نے مرے خواب سنوارےفانیؔ نے سجائے مری پلکوں پہ ستارے
شاید مری الفت کو بہت یاد کرو گیاپنے دل معصوم کو ناشاد کرو گی
وہ وادئ الفت تھییا کوہ الم جو تھا
پھرا کرتے نہیں مجروح الفت فکر درماں میںیہ زخمی آپ کر لیتے ہیں پیدا اپنے مرہم کو
ترک الفت کے دشت سے چن کرآشنائی کے ماہ و سال کے پھول
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلتاج وہ شمع ہے الفت کے صنم خانے کی
ہزاروں قرض تھے مجھ پر تمہاری الفت کےمجھے وہ قرض چکانے کا موقع تو دیتے
تخم جس کا تو ہماری کشت جاں میں بو گئیشرکت غم سے وہ الفت اور محکم ہو گئی
روح کو اس کی اسیر غم الفت نہ کروںاس کو رسوا نہ کروں وقف مصیبت نہ کروں
دل نشیں حرف کوئی قہر بھرا حرف کوئیحرف الفت کوئی دل دار نظر ہو جیسے
وہ آفت دوراں کیسی ہےہم دونوں تھے جس کے پروانے
ہر آن دوستوں کی محبت گھٹاتی ہےجو آشنا ہیں ان کی تو الفت گھٹاتی ہے
اس وقت بہ نام عہد وفا میں خود بھی تمہیں یاد آؤں گامنہ موڑ کے ساری دنیا سے الفت کا سبق دہراؤں گا
کیا جانے اب نہ الفت دیرینہ یاد آئےاس حسن اختیار پہ آنکھیں جھکا تو لیں
الفت کی ترنگیںوہ گوپیوں کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books