aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uqda-e-mushkil"
تو شناسائے خراش عقدہ مشکل نہیںاے گل رنگیں ترے پہلو میں شاید دل نہیں
نگاہ غور سے دیکھو اگر حالات انسانیتو ہو سکتا ہے حل یہ عقدۂ مشکل بہ آسانی
کہ عقدۂ گیسوئے شب تار کھل رہا ہے
آج اپنی آخری منزل پہ ہے فکر رساآج آخر عقدۂ ذوق سخن وا ہو گیا
اس کے دم سے ہم پہ واضح عقدۂ مرگ و حیاتاس کے دم سے ہم پہ روشن ہے جہان کائنات
بحث رہتی تھی کہ ہے کون وفا کا پابندحیف یہ عقدۂ سر بستہ کھلا تیرے بعد
مرتعش اظہار سےعقدۂ دشوار سے
کھول دے گا دشت وحشت عقدۂ تقدیر کوتوڑ کر پہنچوں گا میں پنجاب کی زنجیر کو
بارے آئی نجات کی باریکھل گیا عقدۂ گرفتاری
لاکھ سر مارا مگر عقدۂ معنی نہ کھلاکون ہوں کیا ہوں میں صد حیف نہ سمجھا اصلاً
ہزاروں مرد میداں خون پانی ایک کرتے ہیںرہ مشکل طلب سے تب کہیں آساں گزرتے ہیں
بھانپ لیتی ہے ہوا کا رخ تو کتنی دور سےوقت مشکل ہے مرا ہوتی ہے تو دل آشنا
دست نفرت کی بنائی ہوئی دیوار اداسنگ و آہن کی طرح پختہ و پائندہ رہے
ادائے خوش گمان سےوہ چوم کر اٹھائے گا
عذاب مشتعل میں اب نہ نوح ہے نہ ناؤ ہےپتا ہے؟
غنچہ ترے صحرا کا ہےاک نافۂ مشک ختن
سو اب فقط دن گزر رہے ہیںصدائے زنجیر مستقل سے
اک جہاد مستقل ہو یا گریز مستقلاپنی ناداری کے ہاتھوں آدمی ہے منفعل
روک روک دیتی ہےہر ادائے بے پروا
میرے دم سے ہے تیری زلف مشکبو سمجھقلزم حیات میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books