aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uthai hai retrag dr dushyant ebooks"
اٹھا دو دوستو اس دشمنی کو محفل سےشکایتوں کے بھلانے کو عید آئی ہے
اگر مکڑی دکھائی دےتو ڈرتی ہے مری بیٹی
ٹھنڈے لفظوں کے چھینٹوں سےبڑی سمجھ داری سے آؤ
ایشیا جاگ اٹھا خواب گراں سے کیسےدل نشیں جسم میں اک زہر کا طوفان لئے
ہند کے بانکے سپاہی عزم کے کوہ گراںزندہ باد اے فخر مشرق نازش ہندوستاں
آ جاؤ نے سن لی ترے ڈھول کی ترنگآ جاؤ مست ہو گئی میرے لہو کی تال
رانی جب اسکول سے آئیامی کو یہ بات بتائی
بہار آئی ہے شورش ہے جنون فتنہ ساماں کیالٰہی خیر رکھنا تو مرے جیب و گریباں کی
کوئی ہےکوئی بغداد کی فریاد سنتا ہے
آؤ منائیں ہم سب مل کر اب جشن آزادیدیس کا جھنڈا اونچا رکھیں ہاتھ بنیں فولادی
کس سے ڈرتے ہو کہ سب لوگ تمہاری ہی طرحایک سے ہیں وہی آنکھیں وہی چہرے وہی دل
مفلس یہاں نہیں ہیں کہ بیوہ یہاں نہیںایسا کوئی نہیں ہے جو آفت نشان نہیں
ایک دن جنت میں بولا اک شہید حق شناسمسلک حق پر نہیں ہے میری جنت کی اساس
مرے بیٹے مری آنکھیں مرے بعد ان کو دے دیناجنہوں نے ریت میں سر گاڑ رکھے ہیں
ترے ماتم میں شامل ہیں زمین و آسماں والےاہنسا کے پجاری سوگ میں ہیں دو جہاں والے
اور جب ان کے اجداد کی سرزمیںجس کی آغوش میں وہ پلے
اٹھی ہے مغرب سے گھٹاپینے کا موسم آ گیا
لیے ہاتھ میں ایک چھوٹا اسپیکرجناب مشرف یہ فرما رہے تھے
دوپہر کا وقت گرما کی ہوائیں تیز ترمہر کی تابش سے پگھلے جا رہے ہیں دشت و در
آج پھر قتل چراغاں کا یہ منظر دیکھوآج پھر خاک سی اڑتی ہے چمن زاروں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books