aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zehra"
سنا ہے جنگلوں كا بھی کوئی دستور ہوتا ہےسنا ہے شیر كا جب پیٹ بھر جائے تو وو حملہ نہیں کرتا
میں بچ گئی ماںمیں بچ گئی ماں
مری زندگی کی لکھی ہوئیمرے طاق دل پہ سجی ہوئی
اسے کہنا محبت دل کے تالے توڑ دیتی ہےاسے کہنا محبت دو دلوں کو جوڑ دیتی ہے
یہ جو تم مجھ سے گریزاں ہو مری بات سنوہم اسی چھوٹی سی دنیا کے کسی رستے پر
جب جھونکا تیز ہواؤں کاکچھ سوچ کے دھیمے گزرا تھا
بنت حوا ہوں میں یہ مرا جرم ہےاور پھر شاعری تو کڑا جرم ہے
کل رات مرا بیٹا مرے گھرچہرے پہ منڈھے خاکی کپڑا
حیات بخش ترانے اسیر ہیں کب سےگلوئے زہرہ میں پیوست تیر ہیں کب سے ہے
میں اس چھوٹے سے کمرے میںآزاد بھی ہوں اور قید بھی ہوں
زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہےحالانکہ در ایں اثنا کیا کچھ نہیں دیکھا ہے
کیسا سخت طوفاں تھاکتنی تیز بارش تھی
مرے بچے یہ کہتے ہیں''تم آتی ہو تو گھر میں رونقیں خوشبوئیں آتی ہیں
ملائم گرم سمجھوتے کی چادریہ چادر میں نے برسوں میں بنی ہے
میری اس شام کے تارے سے ملاقات بہت گہری تھیوہ مرا ہم دم دیرینہ تھا
مٹھو میاں چپ رہوٹیوں ٹیوں مت کرو
نام میرا ہے گل بادشاہعمر میری ہے تیرہ برس
اب تو کچھ ایسا لگتا ہےسارا جگ مجھ سے چھوٹا ہے
آج کی بات نئی بات نہیں ہے ایسیجب کبھی دل سے کوئی گزرا ہے یاد آئی ہے
کسی شہر میں اک کفن چور آیاجو راتوں کو قبروں میں سوراخ کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books