aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zuhuur"
یاں تک جو ہو چکا ہے سو ہے وہ بھی آدمیکل آدمی کا حسن و قبح میں ہے یاں ظہور
عالم آب و خاک میں تیرے ظہور سے فروغذرۂ ریگ کو دیا تو نے طلوع آفتاب!
جس جا پہ ہانڈی چولہا توا اور تنور ہےخالق کی قدرتوں کا اسی جا ظہور ہے
ہو چکا گو قوم کی شان جلالی کا ظہورہے مگر باقی ابھی شان جمالی کا ظہور
جو خاک سے بنا ہے وہ آخر کو خاک ہےہے آدمی کی ذات کا اس جا بڑا ظہور
چشم غلط نگر کا یہ سارا قصور ہےعالم ظہور جلوہ ذوق شعور ہے
وہ نور آفریں یہ ظہور آفریں ہےمرے آئنے میں کدورت نہیں ہے
دل رادھکا کا بادۂ الفت سے چور ہےکہنی سے ٹھیلنے کی ادا کا ظہور ہے
جو دل کی گہرائیوں میں صبح ظہور آدم سے سو رہی تھیںمیں اپنی فطرت کی ان خدا داد قوتوں کو جگا رہا ہوں
وفا نگر کو حقیقت نگر کہا تو نےظہور عشق کو سچی سحر کہا تو نے
صبح صادق کا ہو گیا ہے ظہورساری دنیا پہ چھا گیا اک نور
اس طرح آخر ہوا دنیا میں نانک کا ظہورفرش تلونڈی پہ اترا عرش سے رب غفور
جس جگہ ہر صبح کو ملتا ہے ایمائے ظہوراور بنے جاتے ہیں راتوں کے لیے خواب کے جال
فضائے چرخ میں دوڑی ہوئی تھی روح ظہوربساط خاک پہ چھایا ہوا تھا رنگ نمود
بڑھی ہوئی تھی نحوست زوال پیہم کیترے ظہور سے تقدیر قوم کی چمکی
محبت خدا کی حقیقت کا نورمحبت کسی کا پیام ظہور
مجھے ہر اک بات کی خبر ہےجو ہو چکی ہے
اپنے پندار خودی سے منفعل ہوں مظہریؔمیں ظہور اختلال آب و گل ہوں مظہریؔ
ایک عرصے سےجذبات و احساس کی وادیٔ عشق کی بستی
ہرے بھرے لہراتے پتوں والا پیڑاندر سے کس درجہ بودا کتنا کھوکھلا ہو سکتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books