Azra Naqvi's Photo'

عذرا نقوی

1952 | نوئیڈا, ہندوستان

معروف شاعرہ، افسانہ نگار اور مترجم۔ ہم عصر سعودی ادب کے تراجم کے لیے جانی جاتی ہیں

معروف شاعرہ، افسانہ نگار اور مترجم۔ ہم عصر سعودی ادب کے تراجم کے لیے جانی جاتی ہیں

غزل 10

نظم 9

اشعار 5

بچپن کتنا پیارا تھا جب دل کو یقیں آ جاتا تھا

مرتے ہیں تو بن جاتے ہیں آسمان کے تارے لوگ

  • شیئر کیجیے

پھیلتے ہوئے شہرو اپنی وحشتیں روکو

میرے گھر کے آنگن پر آسمان رہنے دو

آنے والے کل کی خاطر ہر ہر پل قربان کیا

حال کو دفنا دیتے ہیں ہم جینے کی تیاری میں

افسانہ 14

کتاب 131

آؤ سمندروں کی سیر کریں

 

2008

آدم زاد پری لوک میں

 

2006

ادتّیہ سمندری لڑکا

 

2000

الفاظ کی دنیا

 

2007

آنگن جب پردیس ہوا

 

2013

آنکھ اور اردو شاعری

 

2018

انوکھی بی بی کی سرائے

 

2011

انوکھی پہیلی

 

2010

اپنی اپنی دنیا

 

 

عقل مند برہمن اور دوسری کہانیاں

 

2014

متعلقہ شعرا

  • عذرا پروین عذرا پروین ہم عصر

"نوئیڈا" کے مزید شعرا

  • نعمان شوق نعمان شوق
  • علینا عترت علینا عترت
  • مینا نقوی مینا نقوی
  • آلوک شریواستو آلوک شریواستو
  • پی.پی سری واستو رند پی.پی سری واستو رند
  • امت بجاج امت بجاج
  • مادھو اوانہ مادھو اوانہ
  • رتیش سنگھ راہل رتیش سنگھ راہل
  • ملک زادہ  جاوید ملک زادہ جاوید
  • ممتاز نسیم ممتاز نسیم