غزل 14

اشعار 4

وہ خوش کسی کے ساتھ ہیں ناخوش کسی کے ساتھ

ہر آدمی کی بات ہے ہر آدمی کے ساتھ

آئے اگر قیامت تو دھجیاں اڑا دیں

پھرتے ہیں جستجو میں فتنے تری گلی کے

بڑی ہی دھوم سے دعوت ہو پھر تو زاہد کی

یہ مے جو چار گھڑی کو حلال ہو جائے

  • شیئر کیجیے

"رام پور" کے مزید شعرا

  • اظہر عنایتی اظہر عنایتی
  • شاہد عشقی شاہد عشقی
  • شاد عارفی شاد عارفی
  • فرحان سالم فرحان سالم
  • محشر عنایتی محشر عنایتی
  • شیخ علی بخش بیمار شیخ علی بخش بیمار
  • ہجر ناظم علی خان ہجر ناظم علی خان
  • جاوید کمال رامپوری جاوید کمال رامپوری
  • عروج زیدی بدایونی عروج زیدی بدایونی
  • امتیاز علی عرشی امتیاز علی عرشی