aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rulaatii"
انجم رومانی
1920 - 2001
شاعر
شبنم رومانی
1928 - 2009
پریمی رومانی
born.1953
سحرتاب رومانی
born.1964
ایوب رومانی
عشرت رومانی
died.2021
کریم رومانی
مصنف
رومانی دنیا، الہ آباد
ناشر
شیدا رومانی
ساون کرپال روحانی مشن, دہلی
وقار رومانی
دفتر روحانی عالم، رامپور
روحانی اکادمی، گوالیار
محفل روجانی ملی بہائیان ریاست ہائے متحدہ امریکہ کینیڈا
مدیر
روپالی بھٹاچاریہ
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
ذرا سی بات سہی تیرا یاد آ جاناذرا سی بات بہت دیر تک رلاتی تھی
جو بن کے کلی مسکراتی ہے اکثرشب ہجر میں جو رلاتی ہے اکثر
رلاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کینرالا عشق ہے میرا نرالے میرے نالے ہیں
ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانیلہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
گاؤں ہر اس شخص کے ناسٹلجیا میں بہت مضبوطی کے ساتھ قدم جمائے ہوتا ہے جو شہر کی زندگی کا حصہ بن گیا ہو ۔ گاؤں کی زندگی کی معصومیت ، اس کی اپنائیت اور سادگی زندگی بھر اپنی طرف کھینچتی ہے ۔ ان کیفیتوں سے ہم میں سے بیشتر گزرے ہوں گے اور اپنے داخل میں اپنے اپنے گاؤں کو جیتے ہوں گے ۔ یہ انتخاب پڑھئے اور گاؤں کی بھولی بسری یادوں کو تازہ کیجئے ۔
شاعری میں محرومی کی زیادہ تر صورتیں عشق کے علاقے سے وابستہ ہیں ۔ عاشق بہت سی سطحوں پر محرومی کا شکار ہوتا ہے ۔ سب سے بڑی محرومی تو عمر بھر کا ہجر گزارنے کے بعد وصال کی امید کا بھی خواب ہوجانا ہے ۔ شاعروں نے محرومی کے اس گہرے اور نازک ترین احساس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب آپ کو محرومی کی بہت سی صورتوں سے آشنا کرائے گا ۔
بندگی اپنے سیدھے سے مفہوم میں خدا اور بندے کے بیچ کے رشتے کی صورت کا نام ہے ۔ شاعری میں اس رشتے کی کشمکش اور اس کے سکھ دکھ کو طرح طرح سے موضوع بنایا گیاہے ۔ بندہ کبھی بندگی کے بار تلے دب جاتا ہے اور کبھی بندگی میں بھی اپنی خودبینی اور آزادہ روی کی راہیں تلاش کرتا ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب بندگی کی انہیں الجھی ہوئی کیفیتوں کا بیان ہے ۔
रुलातीرلاتی
would've brought tears
रुलातेرلاتے
to cause to weep
दलताدلتا
ground coarsely; split
दिलाताدلاتا
would've got
اردو رباعی: فنی و تاریخی ارتقاء
فرمان فتح پوری
رباعی تنقید
غزل، قصیدہ اور رباعی
مغنی تبسم
نصاب
اردو ترجمہ رقعات حضرت اورنگ زیب عالمگیر
سلطان اورنگ زیب عالمیر
خطوط
اردو شاعری میں تصوف اور روحانی اقدار
سید رضا حیدر
شاعری تنقید
بیماری اور اس کا روحانی علاج
میر ولی الدین
کلچر کے روحانی عناصر
داؤد رہبر
رباعی ایک عروضی مطالعہ
عظیم الرحمٰن
شمارہ نمبر-006
محمود علی
روحانی دنیا
شمارہ نمبر-002
مقدمۂ رباعی
سید وحید اشرف کچھوچھوی
شمارہ نمبر-001
جہان اردو رباعی
علیم صبا نویدی
تنقید
شمارہ نمبر-000
علاج روحانی
حکیم کریم بخش
اسلامیات
تنقید رباعی
فرید پربتی
رلاتی ہے تجھ کو جدائی مرینہیں اس میں کچھ بھی بھلائی مری
اب اپنی خواہشیں کیا کیا اسے رلاتی ہیںیہ بات ہم نے کہی تھی مگر نہ مانا وہ
پہروں رلاتی ہیں مجھےاکثر ستاتی ہیں مجھے
رلاتی ہے مجھے کیوں چاندنی راتیہی اک راز میری زندگی ہے
ستاتی ہیں رلاتی ہیں مجھے یادیں دسمبر کیجگاتی ہیں جلاتی ہیں مجھے راتیں دسمبر کی
کثرت بادہ رنگ لاتی ہےآدمی کو لہو رلاتی ہے
جو مستی رقص میں رکھتی تھی مجھ کووہ سجدوں میں رلاتی جا رہی ہے
رلاتی ہیں مری یادیں ہمیشہ خون کے آنسوکسی نادار پہ گزرا ہوا اک حادثہ ہوں میں
بہت آنسو رلاتی ہےمجھے بارش سے کہنے دو
قسمت عجیب کھیل دکھاتی چلی گئیجو ہنس رہے تھے ان کو رلاتی چلی گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books