غزل 14

اشعار 22

اے ہوا تو ہی اسے عید مبارک کہیو

اور کہیو کہ کوئی یاد کیا کرتا ہے

  • شیئر کیجیے

محبت میں شکایت کر رہا ہوں

شکایت میں محبت کر رہا ہوں

تم جسے چاند کہتے ہو وہ اصل میں

آسماں کے بدن پر کوئی گھاؤ ہے

  • شیئر کیجیے

کتنی دل کش ہیں یہ بارش کی پھواریں لیکن

ایسی بارش میں مری جان بھی جا سکتی ہے

  • شیئر کیجیے

جسے تم ڈھونڈتی رہتی ہو مجھ میں

وہ لڑکا جانے کب کا مر چکا ہے

  • شیئر کیجیے

تصویری شاعری 2

اے ہوا تو ہی اسے عید_مبارک کہیو اور کہیو کہ کوئی یاد کیا کرتا ہے

جسے تم ڈھونڈتی رہتی ہو مجھ میں وہ لڑکا جانے کب کا مر چکا ہے

 

مزید دیکھیے

"ممبئی" کے مزید فن کاروں

  • امیتابھ بچن امیتابھ بچن
  • ہیم لتا ہیم لتا