- کتاب فہرست 180318
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
ڈرامہ916 تعلیم341 مضامين و خاكه1360 قصہ / داستان1569 صحت104 تاریخ3261طنز و مزاح592 صحافت200 زبان و ادب1678 خطوط726
طرز زندگی30 طب969 تحریکات268 ناول4263 سیاسی350 مذہبیات4761 تحقیق و تنقید6488افسانہ2661 خاکے/ قلمی چہرے233 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب424 ترجمہ4194خواتین کی تحریریں5756-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1247
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1256
- ہائیکو11
- حمد57
- مزاحیہ31
- انتخاب1578
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4861
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت587
- نظم1200
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
بیان میرٹھی کے اشعار
بیان میرٹھیکبھی ہنسایا کبھی رلایا کبھی رلایا کبھی ہنسایا
جھجک جھجک کر سمٹ سمٹ کر لپٹ لپٹ کر دبا دبا کر
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
بیان میرٹھییاد میں خواب میں تصور میں
آ کہ آنے کے ہیں ہزار طریق
بیان میرٹھینہیں یہ آدمی کا کام واعظ
ہمارے بت تراشے ہیں خدا نے
بیان میرٹھیادائیں تا ابد بکھری پڑی ہیں
ازل میں پھٹ پڑا جوبن کسی کا
بیان میرٹھییہ تاثیر محبت ہے کہ ٹپکا
ہمارا خوں تمہاری گفتگو سے
بیان میرٹھیہزاروں دل مسل کر پیر سے جھنجھلا کے یوں بولے
لو پہچانو تمہارا ان دلوں میں کون سا دل ہے
بیان میرٹھیلہو ٹپکا کسی کی آرزو سے
ہماری آرزو ٹپکی لہو سے
-
موضوع : آرزو
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
بیان میرٹھیوہ پوشیدہ رکھتے ہیں اپنا تعلق
ادھر دیکھ کر پھر ادھر دیکھ لینا
بیان میرٹھیشیخ کے ماتھے پہ مٹی برہمن کے بر میں بت
آدمی دیر و حرم سے خاک پتھر لے چلا
بیان میرٹھیوہی اٹھائے مجھے جو بنے مرا مزدور
تمہارے کوچہ میں بیٹھا ہوں میں مکاں کی طرح
بیان میرٹھیوہ ہٹے آنکھ کے آگے سے تو بس صورت عکس
میں بھی اس آئینہ خانہ سے نکل جاؤں گا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
بیان میرٹھیاے تن پرست جامۂ صورت کثیف ہے
بزم حضور دوست میں کپڑے بدل کے چل
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
بیان میرٹھیدل آیا ہے قیامت ہے مرا دل
اٹھے تعظیم دے جوبن کسی کا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
بیان میرٹھیپار دریائے شہادت سے اتر جاتے ہیں سر
کشتیٔ عشاق کی ملاح بن جاتی ہے تیغ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
بیان میرٹھینیرنگیاں فلک کی جبھی ہیں کہ ہوں بہم
کالی گھٹا سفید پیالے شراب سرخ
بیان میرٹھیہوائے وحشت دل لے اڑی کہاں سے کہاں
پڑی ہے دور زمیں گرد کارواں کی طرح
بیان میرٹھیگوہر مقصد ملے گر چرخ مینائی نہ ہو
غوطہ زن بحر حقیقت میں ہوں گر کائی نہ ہو
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
-
