1829 - 1900 | حیدر آباد, انڈیا
داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’ سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں
فراق_یار نے بے_چین مجھ کو رات بھر رکھا
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ (ردیف .. ے)
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں
شب_فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو (ردیف .. ہ)
وصل کا دن اور اتنا مختصر (ردیف .. ے)
مانی ہیں میں نے سیکڑوں باتیں تمام عمر (ردیف .. ے)
تم کو آتا ہے پیار پر غصہ (ردیف .. ے)
الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو
کہتے ہو کہ ہم_درد کسی کا نہیں سنتے
کسی رئیس کی محفل کا ذکر ہی کیا ہے
ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری
ہٹاؤ آئنہ امیدوار ہم بھی ہیں
ساری دنیا کے ہیں وہ میرے سوا (ردیف .. ے)
اچھے عیسیٰ ہو مریضوں کا خیال اچھا ہے
تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے
گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرؔ (ردیف .. ا)
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online