Azad Ansari's Photo'

آزاد انصاری

1871 - 1942 | حیدر آباد, ہندوستان

الطاف حسین حالی کے ممتاز شاگرد

الطاف حسین حالی کے ممتاز شاگرد

آزاد انصاری

غزل 4

 

اشعار 9

ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل

اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا

  • شیئر کیجیے

دیدار کی طلب کے طریقوں سے بے خبر

دیدار کی طلب ہے تو پہلے نگاہ مانگ

  • شیئر کیجیے

سزائیں تو ہر حال میں لازمی تھیں

خطائیں نہ کر کے پشیمانیاں ہیں

  • شیئر کیجیے

وہ کافر نگاہیں خدا کی پناہ

جدھر پھر گئیں فیصلہ ہو گیا

  • شیئر کیجیے

بندہ پرور میں وہ بندہ ہوں کہ بہر بندگی

جس کے آگے سر جھکا دوں گا خدا ہو جائے گا

  • شیئر کیجیے

کتاب 2

معارف جمیل

 

1938

معارف جمیل

 

1938

 

تصویری شاعری 1

ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون_دل اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا

 

متعلقہ شعرا

  • الطاف حسین حالی الطاف حسین حالی استاد

"حیدر آباد" کے مزید شعرا

  • جلیل مانک پوری جلیل مانک پوری
  • شاذ تمکنت شاذ تمکنت
  • امیر مینائی امیر مینائی
  • ولی عزلت ولی عزلت
  • مصحف اقبال توصیفی مصحف اقبال توصیفی
  • مخدومؔ محی الدین مخدومؔ محی الدین
  • شفیق فاطمہ شعریٰ شفیق فاطمہ شعریٰ
  • شاہد صدیقی شاہد صدیقی
  • راشد آذر راشد آذر
  • قلی قطب شاہ قلی قطب شاہ