1831 - 1905 | دلی, انڈیا
مقبول ترین اردو شاعروں میں سے ایک ، شاعری میں برجستگی ، شوخی اور محاوروں کے استعمال کے لئے مشہور
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔ (ردیف .. ن)
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے
اس نہیں کا کوئی علاج نہیں
بھرے ہیں تجھ میں وہ لاکھوں ہنر اے مجمع_خوبی (ردیف .. ے)
ہاتھ رکھ کر جو وہ پوچھے دل_بیتاب کا حال (ردیف .. ن)
کوئی نام_و_نشاں پوچھے تو اے قاصد بتا دینا (ردیف .. ن)
ناامیدی بڑھ گئی ہے اس قدر (ردیف .. ی)
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے
زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو (ردیف .. ن)
ناروا کہئے ناسزا کہئے
علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سے
دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں
سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں
بات تک کرنی نہ آتی تھی تمہیں (ردیف .. ے)
وفا کریں_گے نباہیں_گے بات مانیں_گے (ردیف .. ا)
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
دل پریشان ہوا جاتا ہے
ابھی ہماری محبت کسی کو کیا معلوم
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا
جو تمہاری طرح تم سے کوئی جھوٹے وعدے کرتا
یوں بھی ہزاروں لاکھوں میں تم انتخاب ہو
اب دیکھ لے کہ سینہ بھی تازہ ہوا ہے چاک (ردیف .. ا)
آپ کا اعتبار کون کرے
رہا نہ دل میں وہ بے_درد اور درد رہا
دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے
نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دو (ردیف .. ے)
جن کو اپنی خبر نہیں اب تک (ردیف .. ن)
نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئی (ردیف .. ے)
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online