noImage

نسیم دہلوی

1799/ 1800 - 1866 | دلی, ہندوستان

غزل 54

اشعار 7

نام میرا سنتے ہی شرما گئے

تم نے تو خود آپ کو رسوا کیا

  • شیئر کیجیے

آنکھوں میں ہے لحاظ تبسم فزا ہیں لب

شکر خدا کے آج تو کچھ راہ پر ہیں آپ

  • شیئر کیجیے

ربط باہم کے مزے باہم رہیں تو خوب ہیں

یاد رکھنا جان جاں گر میں نہیں تو تو نہیں

  • شیئر کیجیے

کتاب 4

دفتر شگرف

 

1869

دفتر شگرف

 

1869

انتخاب دواوین

مومن دہلوی، نسیم دہلوی، تسلیم لکھنوی

 

کلیات نسیم

 

1966

 

متعلقہ شعرا

  • منشی امیر اللہ تسلیم منشی امیر اللہ تسلیم شاگرد

"دلی" کے مزید شعرا

  • شیخ ظہور الدین حاتم شیخ ظہور الدین حاتم
  • داغؔ دہلوی داغؔ دہلوی
  • شاہ نصیر شاہ نصیر
  • انشا اللہ خاں انشا انشا اللہ خاں انشا
  • بیخود دہلوی بیخود دہلوی
  • آبرو شاہ مبارک آبرو شاہ مبارک
  • بہادر شاہ ظفر بہادر شاہ ظفر
  • کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
  • تاباں عبد الحی تاباں عبد الحی
  • بلراج کومل بلراج کومل