سید حذیفہ کیف
غزل 6
اشعار 7
ناصحا پوچھتے پھرتے ہیں سبب الجھن کا
عشق گر خود یہ کریں ہوش ٹھکانے لگ جائیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میں تمہیں پا نہ سکوں تم مجھے اپنا نہ سکو
پھر یہی کھیل مری جان دوبارہ ہو جائے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میں تہیہ کر کے بیٹھا تھا کہ دنیا چھوڑ دوں
کوئی کوئل عین اس موقع پہ گانے آ گئی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
جن سے خود آپ سنبھالا نہیں جاتا خود کو
ان کا دعویٰ ہے کہ وہ آ کے سنبھالیں گے مجھے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے