noImage

امۃ الرؤف نسرین

راول پنڈی, پاکستان

اشعار 6

دیکھیے اب نہ یاد آئیے آپ

آج کل آپ سے خفا ہوں میں

  • شیئر کیجیے

میں نے بیتاب ہو کے ہاتھ بڑھائے

اس نے بیتاب ہو کے چوم لیے

  • شیئر کیجیے

تمہاری یاد بڑی خوش گوار تھی لیکن

دل حزیں کے لیے تلخیاں بڑھا بھی گئی

  • شیئر کیجیے

شعرا کے مزید "راول پنڈی"

  • الیاس بابر اعوان الیاس بابر اعوان
  • شمامہ افق شمامہ افق
  • حسن ظہیر راجا حسن ظہیر راجا
  • عقیل شاہ عقیل شاہ
  • محمد یعقوب آسی محمد یعقوب آسی
  • عیش برنی عیش برنی
  • احمد شمیم احمد شمیم
  • حبیب امروہوی حبیب امروہوی
  • انور عالم صدیقی انور عالم صدیقی
  • عبدالعزیز فطرت عبدالعزیز فطرت

Added to your favorites

Removed from your favorites