Abdul Mateen Niyaz's Photo'

عبدالمتین نیاز

1929 | بھوپال, ہندوستان

۶۰ کی دہائی میں ابھرنے والے اہم شاعروں میں شامل، گہرے ادراک اور شدید جذباتی رویے کی حامل شاعری کے لیے معروف

۶۰ کی دہائی میں ابھرنے والے اہم شاعروں میں شامل، گہرے ادراک اور شدید جذباتی رویے کی حامل شاعری کے لیے معروف

عبدالمتین نیاز

غزل 8

اشعار 10

لوگوں کو اپنی فکر ہے لیکن مجھے ندیم

بزم حیات و نظم گلستاں کی فکر ہے

وقت مہلت نہ دے گا پھر تم کو

تیر جس دم کمان سے نکلا

دل نے ہر دور میں دنیا سے بغاوت کی ہے

دل سے تم رسم و روایات کی باتیں نہ کرو

ہم نفس خواب جنوں کی کوئی تعبیر نہ دیکھ

رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ

الفاظ مدح خواں تھے قلم تھے بکے ہوئے

کیسے تراش لیتے کوئی شاہ کار ہم

کتاب 7

اذان شعر

 

1998

دشت معانی

 

1985

دشت معانی

 

1987

حرف وصدا

 

 

حرف و صدا

 

1975

نغمۂ شعور

 

1967

تتلیوں کے گیت

 

1988

 

مزید دیکھیے

"بھوپال" کے مزید ناشرین

  • ادارہ مفہوم القران، بھوپال ادارہ مفہوم القران، بھوپال