aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "''haazir"
حقیر
شاعر
ہاجر دہلوی
1884 - 1922
مصنف
جنید حزیں لاری
born.1933
امین حزیں
1884 - 1967
حزیں لدھیانوی
محمد حازم حسان
born.1959
سید ہمایوں میرزا حقیر
ہزار لکھنوی
ہنس راج سچدیو حزیںؔ
born.1913
میر محمد باقر حزیں
died.1752
حقیر جہانی
born.1965
مرزا محمد ہزیر
حزیں صدیقی
1922 - 1955
کلب حسن حزیں
حقی حزیں
1920 - 1970
بس نام رہے گا اللہ کاجو غائب بھی ہے حاضر بھی
اگر عثمانیوں پر کوہ غم ٹوٹا تو کیا غم ہےکہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
رہزن ہو تو حاضر ہے متاع دل و جاں بھیرہبر ہو تو منزل کا پتہ کیوں نہیں دیتے
عدو کو چھوڑ دو پھر جان بھی مانگو تو حاضر ہےتم ایسا کر نہیں سکتے تو ایسا ہو نہیں سکتا
نہ ڈھونڈ اس چیز کو تہذیب حاضر کی تجلی میںکہ پایا میں نے استغنا میں معراج مسلمانی
عظیم شاعر۔ عالمی ادب میں اردو کی آواز۔ خواص و عوام دونوں میں مقبول۔
سعادت حسن منٹو:عصر حاضر کے آئینے میں
محمد حسین پرکار
فکشن تنقید
یہ صورت گر کچھ خوابوں کے
طاہر مسعود
انٹرویو
ہندی ادب کی تاریخ
محمد حسن
غیر افسانوی ادب
اسلام اور عصر حاضر کے مسائل
محمد سعود عالم قاسمی
اسلامیات
دور حاضر اور اردو غزل گوئی
عندلیب شادانی
غزل تنقید
اقبال اور عصر حاضر کا خرابہ
شمیم حنفی
تنقید
مسلمان عورت اور دور حاضر کے تقاضے
علی شریعتی
عصر حاضر میں دین کی تفہیم و تشریح
ابوالحسن علی ندوی
تحقیق
اردو کی ناول نگار خواتین
سید جاوید اختر
ناول تنقید
چشتی تعلیمات
نثار احمد فاروقی
تصوف
الف لیلہ (ہزار داستان مکمل)
نامعلوم مصنف
داستان
عہد حاضر کی بہترین کہانیاں
احمد ہمیش
انا خاتم النبیین، لا نبی بعدی
شیر محمد ملک
جدید اردو افسانے کا تنقیدی مطالعہ
ڈاکٹر سیدہ منشاد جہاں رضوی
خواتین کی تحریریں
کرسی بھی اس کی پشت کی تھی ڈھونڈھتی پناہتھا جس حصیر پر وہ دو عالم کا بادشاہ
میرا سر حاضر ہے لیکن میرا منصف دیکھ لےکر رہا ہے میری فرد جرم کو تحریر کون
رفتہ و حاضر کو گویا پا بہ پا اس نے کیاعہد طفلی سے مجھے پھر آشنا اس نے کیا
ہاں تانبا سونا روپا ہےتم جو مانگو سو حاضر ہے
یہ بتان عصر حاضر کہ بنے ہیں مدرسے میںنہ ادائے کافرانہ نہ تراش آزرانہ
حاضر ہیں کلیسا میں کباب و مئے گلگوںمسجد میں دھرا کیا ہے بجز موعظہ و پند
لگاوٹ کی ادا سے ان کا کہنا پان حاضر ہےقیامت ہے ستم ہے دل فدا ہے جان حاضر ہے
عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میںکہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل
حاضر ہیں میرے جیب و گریباں کی دھجیاںاب اور کیا تجھے دل دیوانہ چاہئے
لبالب شیشۂ تہذیب حاضر ہے مے لا سےمگر ساقی کے ہاتھوں میں نہیں پیمانۂ الا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books