تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "رکھ"
انتہائی متعلقہ نتائج "رکھ"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "رکھ"
مزید نتائج "رکھ"
غزل
مرے ہونٹوں پہ اپنی پیاس رکھ دو اور پھر سوچو
کہ اس کے بعد بھی دنیا میں کچھ پانا ضروری ہے
وسیم بریلوی
غزل
تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے ترا آئنہ ہے وہ آئنہ
کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئنہ ساز میں
علامہ اقبال
غزل
کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا