aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سونا"
محمد رفیع سودا
1713 - 1781
شاعر
سپنا مولچندانی
born.1990
انیتا سونی
مصنف
ضیا فتح آبادی
1913 - 1986
بھاویہ سونی
سپنا جین
born.1986
سون روپا وشال
روہت سونی تابش
born.1988
سپنا احساس
ستیہ پرکاش سونی
born.1981
ابو علی سینا
980 - 1037
سونیا سونم عکس
born.1972
بدھی سینا شرما
کرشن سونی نشا
دیبندر سونی
ناشر
سب سونا روپا لے جائےسب دنیا، دنیا لے جائے
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہےمل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے
کیا ہوئے وہ سب لوگ کہ میںسونا سونا لگتا ہوں
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
یہاں وہ غزلیں دی جا رہی ہیں جسمیں جسے اکثر ریڈیو پر سنا جاتا تھا
ریل گاڑیاں ہمیں یک لخت ہمیں کئی چیزوں کی یاد دلاتی ہیں۔ بچپن میں کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھ کر زمین کے ساتھ پیڑوں اور عمارتوں کو تجسس کے ساتھ پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھنا، کسی ایسے خوش گوار شہر میں گھومنا جس کے بارے میں صرف آوروں سے سنا تھا یا اپنے کسی محبوب کو الوداع کہنے کا کرب۔ ان یادوں کو اپنے میں سمیٹے یہ منتخب اشعار پڑھئے اور ہمارے ساتھ ایک جذباتی سفر پر روانہ ہو جائیے۔
’’وقت وقت کی بات ہوتی ہے‘‘ یہ محاورہ آپ سب نے سنا ہوگا ۔ جی ہاں وقت کا سفاک بہاؤ ہی زندگی کو نت نئی صورتوں سے دوچار کرتا ہے۔ کبھی صورت خوشگوار ہوتی ہے اور کبھی تکلیف دہ۔ ہم سب وقت کے پنجے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تو آئیے وقت کو ذرا کچھ اور گہرائی میں اتر کر دیکھیں اور سمجھیں ۔ شاعری کا یہ انتخاب وقت کی ایک گہری تخلیقی تفہیم کا درجہ رکھتا ہے
सूनाسونا
deserted
सोनाسونا
sleep, rest, repose
چالاک سونا
ونیتا کرشنا
پرتھم بکس
کلیات نفیسی
طب
مجربات بوعلی سینا
سپنا سا لگے
خدیجہ خان
غزل
القانون
ترجمہ
کلیات سودا
کلیات
قصائد سودا
قصیدہ
سوا سیر گیہوں
پریم چند
افسانہ
مرزا محمد رفیع سودا
خلیق انجم
شاعری تنقید
ترجمہ و شرح کلیات قانون
ڈاکٹر نذیر احمد
سونا سمندر
ڈینس وھیٹلی
قاضی افضال حسین
مونوگراف
مت سوچا کر
فرحت شہزاد
طب اسلامی کا انسائیکلوپیڈیا
میں رونا چاہتا ہوں خوب رونا چاہتا ہوں میںپھر اس کے بعد گہری نیند سونا چاہتا ہوں میں
گلی کے موڑ پہ سونا سا کوئی دروازہترستی آنکھ میں رستہ کسی کا دیکھے گا
جتنی شاموں کا سونا ہےاس کو خاکستر ہونا ہے
جس چیز سے تجھ کو نسبت ہے جس چیز کی تجھ کو چاہت ہےوہ سونا ہے وہ ہیرا ہے وہ ماٹی ہو یا کنکر ہو
چلا آتا یقیناً خواب میں وہہمیں کل رات سونا چاہیے تھا
جسے چھو لوں میں وہ ہو جائے سوناتجھے دیکھا تو جانا بد دعا تھی
دیر تک وہ خاموش رہی۔ دیر تک میں خاموش رہا۔ پھر وہ آپ ہی آپ ہنسی، بولی، ’’ابا میرے پگڈنڈی کے موڑ تک میرے ساتھ آئے تھے، کیوں کہ میں نے کہا، مجھے ڈر لگتا ہے۔ آج مجھے اپنی سہیلی رجو کے گھر سونا ہے، سونا نہیں جاگنا ہے۔ کیونکہ...
زلیخائے عزیزاں بات یہ ہےبھلا گھاٹے کا سودا کیوں کریں ہم
صبح کا سونا جو ہاتھ آتا امیرؔبھیجتے تحفہ موذن کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books