تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "وہ"
انتہائی متعلقہ نتائج "وہ"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "وہ"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
vo
वोوہ
(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ
vaa
वाوَا
برائے تصغیر و تحقیر ؛ مثلاً : مٹھوا ، منوا ، گھروا ، گھرلوا ، پھلروا ، بیسوا ، سندوا ، مردوا
vaa-kuu.n
वा-कूँوا کُوں
رک : وا کو۔
vo to
वो तोوُہ تو
کسی امر کی نشان دہی کے لیے مستعمل
مزید نتائج "وہ"
غزل
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
جون ایلیا
نظم
بھلی سی ایک شکل تھی
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگے
مگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے