تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کیلا"
انتہائی متعلقہ نتائج "کیلا"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "کیلا"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kelaa
केलाکیلا
ایک مشہور پھل اور اُس کے درخت کا نام اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتّا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے پتّے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں آخر کو پھولوں کا گچّھا اور لمبا پھل نکلتا ہے پکا کیلا بطورِ پھل اور کچّا بطورِ ترکاری کھایا جاتا ہے، موز
kelaa jaanaa
केला जानाکیلا جانا
۔ افسوں سے منھ بند کیا جاانا۔ ؎