aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सर्फ़-ए-लहू"
چاک جگر محتاج رفو ہے آج تو دامن صرف لہو ہےاک موسم تھا ہم کو رہا ہے شوق بہاراں تم سے زیادہ
لہو جگر کا ہوا صرف رنگ دست حناجو سودا سر میں تھا صحرا کھنگالنے میں گیا
ہر چیز کی گرانی نے ویران کر دیاصرف خزاں ہے ہند کا گل زار آج کل
جب صرف گفتگو ہوں تو دیکھے انہیں کوئیمنظور ہو جو ابر گہربار دیکھنا
پچھلے دنوں انہوں نے ایک ہوٹل میں ادارہ یادگارِ غالب کا جلسہ کیا تو ہم بھی کچے دھاگے میں بندھے پہنچ گئے۔ ظفر الحسن صاحب کی تعارفی تقریر کے بعد صہبا لکھنوی نے تھوڑا سا تندی صہبا سے موضوع کے آبگینے کو پگھلایا۔ اس کے بعد لوگوں نے مرزا جمیل...
کسی دانا یا نادان کا مقولہ ہے کہ جھوٹ کے تین درجے ہیں۔ جھوٹ، سفید جھوٹ اور اعداد و شمار۔ لیکن ہم یہ نہیں مانتے۔ اعداد و شمار بڑی اچھی چیز ہیں۔ اعداد و شمار کی برکت سے اب ہم یہ جانتے ہیں کہ سورج کتنے کلومیٹر کے فاصلے پر...
(۳) شری سورن سنگھ جی جنگ میں پہل کرنے کا الزام پاکستان کو دیتے ہیں۔ اس کا سلسلہ تارکین وطن سے ملاتے ہیں۔ یہ محض موشگافی ہے اور اس موشگافی کی حقیقت ہم سے بہتر کسے معلوم ہوگی۔ ہمارا خاندانی ہیرکٹنگ سیلون قیام پاکستان سے پہلے سہارنپور میں شہرت عام...
تو جو تلوار سے نہلائے لہو میں مجھ کوغسل صحت ہوا بھی عشق کی بیماری سے
چشم منظر سے جو نکلا ہے لہوزرد پیپل کا لبادہ ہو گیا
بیٹھے ہیں رنگ رنگ اجالے تراشنےرکھ کر لہو کی شمع سر رہ گزار لوگ
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
فضا کشادہ نہیں قتل گاہ کی یہ کہاںمرے لہو کا پرندہ اڑان پر نکلا
کیا پگھلتا جو رگ و پے میں تھا یخ بستہ لہووقت کے جام میں تھا شعلۂ تر ہی کتنا
لہو ہماری جبیں کا کسی کے چہرے پریہ روپ رس بھی سہی زندگی کے چہرے پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books