aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हँसना"
وسیم بریلوی
born.1940
شاعر
ندا فاضلی
1938 - 2016
سعادت حسن منٹو
1912 - 1955
مصنف
مجروح سلطانپوری
1919 - 2000
حسرتؔ موہانی
1878 - 1951
امیر خسرو
1253 - 1325
جوش ملیح آبادی
1898 - 1982
جلیل مانک پوری
1866 - 1946
شکیب جلالی
1934 - 1966
بسمل عظیم آبادی
1901 - 1978
میر حسن
1717 - 1786
بہزاد لکھنوی
1900 - 1974
ساغر خیامی
1936 - 2008
رئیس فروغ
1926 - 1982
حسن عباس رضا
born.1951
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دےتنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
غم ہو کہ خوشی دونوں کچھ دور کے ساتھی ہیںپھر رستہ ہی رستہ ہے ہنسنا ہے نہ رونا ہے
ایک بگڑی ہوئی قسمت پہ نہ ہنسنا اے دوستجانے کس وقت یہ انسان سنور جاتا ہے
کھل کے ہنسنا تو سب کو آتا ہےلوگ ترسے ہیں اک بہانے کو
ایک صحت مند مزاح زندگی کے ہر لمحے میں ضروری ہوتا ہے، یہاں ہم آپ کے لیے اہم اردو شاعروں کی ۱۵ ایسی نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو مزاح سے بھر پور ہیں، آپ انہیں پڑھیے اور زندگی کے بھاری پن کو کچھ کم کیجیے
مہدی حسن کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
ہم حسن کو دیکھ سکتے ہیں ،محسوس کرسکتے ہیں اس سے لطف اٹھا سکتے ہیں لیکن اس کا بیان آسان نہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب حسن دیکھ کر پیدا ہونے والے آپ کے احساسات کی تصویر گری ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ شاعروں نے کتنے اچھوتے اور نئے نئے ڈھنگ سے حسن اور اس کی مختلف صورتوں کو بیان کیا ۔ ہمارا یہ انتخاب آپ کو حسن کو ایک بڑے اور کشادہ کینوس پر دیکھنے کا اہل بھی بنائے گا ۔ آپ اسے پڑھئے اور حسن پرستوں میں عام کیجئے ۔
हँसनाہنسنا
laugh
تاریخ ادب اردو
نور الحسن نقوی
تاریخ
فن تنقید اور اردو تنقید نگاری
تنقید
اختیارات شرح اردو مختارات
مولانا ابوالحسن ندوی
خواتین کی تحریریں
اردو املا
رشید حسن خاں
غیر افسانوی ادب
مثنوی سحر البیان
مثنوی
منٹو کے افسانے
افسانہ
معراج العروض
عارف حسن خان
علم عروض / عروض
داستان تاریخ اردو
حامد حسن قادری
ٹھنڈا گوشت
اردو ادب میں رومانوی تحریک
محمد حسن
ادبی تحریکیں
کالی شلوار
دہلی کے محاورے
سید ضمیر حسن
زبان
ناول کیا ہے؟
نور الحسن ہاشمی
فکشن تنقید
انتخاب طلسم ہوش ربا
محمد حسن عسکری
داستان
دلی کا دبستان شاعری
شاعری تنقید
جو ہونا ہے سو ہونا ہےگر ہنسنا ہے تو ہنسنا ہے
’’آؤ، میرے ساتھ آؤ۔‘‘ ’’نہیں آپ پہلے بتائیے۔ کام کیا ہے۔‘‘...
کبھو رونا کبھو ہنسنا کبھو حیران ہو جانامحبت کیا بھلے چنگے کو دیوانہ بناتی ہے
لئے بیٹھا ہوں گھنگھرو پھول موتیترا ہنسنا بنانا چاہتا ہوں
رسم دنیا بھی وہی راہ تمنا بھی وہیوہی مل بیٹھ کے ہنسنا وہی تنہا رونا
بارش کا بدن تھا اس کا ہنسناغنچے کا خصال اس کا حق تھا
یہی تو مشکل تھی۔ کوئی جوڑا اللہ مارا چین سے نہ سلنے پایا۔ جو کلی الٹی کٹ جائے تو جان لو نائن کی لگائی ہوئی بات میں ضرور کوئی اڑنگا لگے گا۔ یا تو دولہا کی کوئی داشتہ نکل آئے گی یا اس کی ماں ٹھوس کڑوں کا اڑنگا باندھے...
اب تو معمول سا بن گیا ہے کہ کہیں تعزیت یا تجہیزوتکفین میں شریک ہونا پڑے تو مرزا کوضرورساتھ لیتا ہوں۔ ایسے موقعوں پرہرشخص اظہارِہمدردی کے طور پر کچھ نہ کچھ ضرور کہتا ہے۔ قطۂ تاریخِ وفات ہی سہی۔ مگر مجھے نہ جانے کیوں چُپ لگ جاتی ہے، جس سے...
چرنجی کالج کے باہر تانگہ لیے کھڑا ہے پاس ہی پان سگریٹ والے کی دُوکان ہے یہاں جُگدیش کھڑا ہے پان والے سے پان اور سگریٹ لیتا ہے اور چرنجی کی طرف بڑھتا ہے گھوڑے کو تھپکی دیتا ہے پھر اس کی تعریف کرتا ہے اس طرح وہ چرنجی سے...
عام طورپریہ سمجھاجاتاہے کہ بدذائقہ کھانا پکانے کا ہنر صرف تعلیم یافتہ بیگمات کوآتاہے لیکن ہم اعداد و شمارسے ثابت کرسکتے ہیں کہ پیشہ ورخانساماں اس فن میں کسی سے پیچھے نہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں ہرشخص یہ سمجھتاہے کہ اسے ہنسنا اورکھانا آتاہے۔ اسی وجہ سے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books