تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".desu"
انتہائی متعلقہ نتائج ".desu"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
Deruu
डेरू ڈیرُو
(نجّاری) دو تختوں کے درمیان دان٘تے دار کٹاؤ کی شکل کی بنی ہوئی چُولیں جو جوڑ ملانے کو آپس میں ایک دوسرے کے اندر پیوست کر دی جاتی ہیں اور اس وضع لگائے ہوئے جوڑ کو ڈیرُو یا ڈیرُودار جوڑ کہتے ہیں.
desaa
देसा دیسا
مُردے کا فاتحہ، جو پہلے سال کے فاتحے کے بعد سالانہ ہوتا ہے، برسی کے بعد کا سالانہ فاتحہ
مزید نتائج ".desu"
غزل
تم لاکھ سیاحت کے ہو دھنی اک بات ہماری بھی مانو
کوئی جا کے جہاں سے آتا نہیں اس دیس نہ جاؤ انشاؔ جی
قتیل شفائی
مزاحیہ
ہے عجب نظام زکوٰۃ کا مرے ملک میں مرے دیس میں
اسے کاٹتا کوئی اور ہے اسے بانٹتا کوئی اور ہے

