تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".pzo"
انتہائی متعلقہ نتائج ".pzo"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
zo
ज़ो ظ
بلحاظِ اصوات اُرود حروفِ تہجَی کا تینتیسواں، عربی کا سترھواں اور فارسی کا بیسواں حرف، یہ اُردو یا فارسی کے صرف ان الفاظ میں آتا ہے جو عربی الاصل ہیں. عربی میں اس کا نام ظا ہے جسے ظائے معجّمہ یا ظائے منقوطہ بھی کہتے ہیں، زبان کی نوک جب مسوڑھوں سے لگتی ہے تو یہ ادا ہوتا ہے (اس کا کوئی بدل نہیں) یہ کلمہ کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان و آخر کلمہ میں بھی جیسے ظاہر، اظہار اور غیظ وغیرہ اُردو میں اس کا نام ظوئے ہے اور اس کی آواز ” ز“ سے ملتی جلتی نکلتی ہے، جمل کے حساب میں اس کی قیمت نوسو ۹۰۰ ہے . یہ حرف شمسی ہے
مزید نتائج ".pzo"
غزل
زندگی بھیکھ میں نہیں ملتی زندگی بڑھ کے چھینی جاتی ہے
اپنا حق سنگ دل زمانہ سے چھین پاؤ تو کوئی بات بنے
ساحر لدھیانوی
غزل
مرے نگر کی حسیں فضاؤ کہیں جو ان کا نشان پاؤ
تو پوچھنا یہ کہاں بسے وہ کہاں ہے ان کا قیام لکھنا
حسن رضوی
نظم
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے
اور تم اس کا ہاتھ ہاتھوں میں نہ لے پاؤ
نہ آنکھوں ہی میں جھانکو اور نہ دل کی سلطنت کو فتح کر پاؤ


