تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Daakiya"
انتہائی متعلقہ نتائج "Daakiya"
مزاحیہ
عجب آدمی ہے یہ قاسمیؔ اسے بے قصور ہی جانئے
یہ تو ڈاکیا ہے جناب من اسے بھیجتا کوئی اور ہے
ضیاء الحق قاسمی
غزل
بوڑھی آنکھوں نے سجایا ہے جواں بیٹے کا خواب
کانپتے ہاتھوں میں اک خط ڈاکیہ دے جائے گا
جاوید اکرم فاروقی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "Daakiya"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "Daakiya"
نظم
ٹافی اور مٹھائی
کب ڈاکیہ آئے گا دے جائے گا کب ٹافی
بے چین ہیں بھیا بھی بیتاب ہیں باجی بھی
مہر رودولوی
غزل
بوڑھی آنکھوں نے سجایا ہے جواں بیٹے کا خواب
کانپتے ہاتھوں میں اک خط ڈاکیہ دے جائے گا



