تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Gubaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "Gubaar"
غزل
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
کسی کام میں جو نہ آ سکے میں وہ ایک مشت غبار ہوں
مضطر خیرآبادی
غزل
کیوں اٹا ہوا ہے غبار میں غم زندگی کے فشار میں
وہ جو درد تھا ترے بخت میں سو وہ ہو گیا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "Gubaar"
موضوعات
گھٹن
گھٹن شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "Gubaar"
غزل
وہ ہجوم دل زدگاں کہ تھا تجھے مژدہ ہو کہ بکھر گیا
ترے آستانے کی خیر ہو سر رہ غبار بھی اب نہیں
جون ایلیا
نظم
طلوع اسلام
مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفان مغرب نے
تلاطم ہائے دریا ہی سے ہے گوہر کی سیرابی












