تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aslaaf"
انتہائی متعلقہ نتائج "aslaaf"
مزید نتائج "aslaaf"
نظم
مٹی کا دیا
بانیوں نے تھا بنایا اس لیے گویا ہمیں
ہم کو جب دیکھیں خلف اسلاف کو رویا کریں
الطاف حسین حالی
نظم
آہنگ نو
یاد ہے تم کو کن اسلاف کی تم یادیں ہو
تم تو خالد کے پسر بھیم کی اولادیں ہو
اسرار الحق مجاز
نظم
آپ بیتی
اک طرف عظمت اسلاف کا ماتھے پہ غرور
اور اک سمت وہ افلاس کے پھیلے ہوئے جال