aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Syed Amin Ashraf's Photo'

سید امین اشرف

1930 - 2013 | علی گڑہ, انڈیا

ممتاز ترین جدید شاعروں میں نمایاں

ممتاز ترین جدید شاعروں میں نمایاں

سید امین اشرف

غزل 57

اشعار 15

ہے تا حد امکاں کوئی بستی نہ بیاباں

آنکھوں میں کوئی خواب دکھائی نہیں دیتا

اک چاند ہے آوارہ و بیتاب و فلک تاب

اک چاند ہے آسودگیٔ ہجر کا مارا

لذت دید خدا جانے کہاں لے جائے

آنکھ ہوتی ہے تو ہوتا نہیں قابو دل پر

کسی سے عشق ہو جانے کو افسانہ نہیں کہتے

کہ افسانے متاع کوچہ و بازار ہوتے ہیں

حلقۂ شام و سحر سے نہیں جانے والا

درد اس دیدۂ تر سے نہیں جانے والا

کتاب 9

 

آڈیو 4

پیچ_در_پیچ سوالات میں الجھے ہوئے ہیں

ملال_غنچۂ_تر جائے_گا کبھی نہ کبھی

منور اور مبہم استعارے دیکھ لیتا ہوں

Recitation

"علی گڑہ" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے