تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baazaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "baazaar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "baazaar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "baazaar"
نظم
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو
فیض احمد فیض
نظم
یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیا
جوانی بھٹکتی ہے بد کار بن کر
جواں جسم سجتے ہیں بازار بن کر
ساحر لدھیانوی
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا













