تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhaa.npaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhaa.npaa"
غزل
موسموں کے تغیر کو بھانپا نہیں چھتریاں کھول دیں
زخم بھرنے سے پہلے کسی نے مری پٹیاں کھول دیں
تہذیب حافی
شعر
برسوں بعد ہمیں دیکھا تو پہروں اس نے بات نہ کی
کچھ تو گرد سفر سے بھانپا کچھ آنکھوں سے جان لیا
اعتبار ساجد
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bhaa.npaa"
موضوعات
بہانہ
بہانہ شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bhaa.npaa"
نظم
بھلی سی ایک شکل تھی
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگے
مگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
احمد فراز
غزل
شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا


