تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gulaab"
انتہائی متعلقہ نتائج "gulaab"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gulaab"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gulaab
गुलाब گُلاب
ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے
فارسی
مزید نتائج "gulaab"
غزل
تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہو سکیں
تری یاد شاخ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئی
بشیر بدر
نظم
مرے ہمدم مرے دوست!
کیسے گلچیں کے لیے جھکتی ہے خود شاخ گلاب
کس طرح رات کا ایوان مہک جاتا ہے
فیض احمد فیض
نظم
سرخ گلاب اور بدر منیر
جو زخم کہ سرخ گلاب ہوئے، جو داغ کہ بدر منیر ہوئے
اس طرح سے کب تک جینا ہے، میں ہار گیا اس جینے سے
ساقی فاروقی
غزل
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے












