aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jamaa.uu.n"
جمال احسانی
1951 - 1998
شاعر
شکیل جمالی
born.1958
شاعر جمالی
1943 - 2008
آصفہ زمانی
born.1945
شاہد جمال
ارشد جمال صارم
احمد جمال پاشا
1939 - 1987
مصنف
ولاء جمال العسیلی
جمال اویسی
1962 - 2026
جمال پانی پتی
1927 - 2005
عارف زماں
born.1965
فخر زمان
born.1943
مسعود اختر جمال
1915 - 1981
انور جمال انور
born.1944
جمال عباس فہمی
born.1962
کہیں نظریں جماؤں تو جلن ہوتی ہے آنکھوں میںذرا پلکیں جھپکتا ہوں تو منظر ٹوٹ جاتا ہے
انصاف کی شان دکھاؤںانصاف کا رنگ جماؤں
قدم جماؤں تو دھنستے ہیں ریگ سرخ میں پاؤںجو سر اٹھاؤں تو نیلی چٹان سر پر ہے
میں کیسے اپنے توازن کو برقرار رکھوںقدم جماؤں تو سانسیں اکھڑنے لگتی ہیں
نہ اے رشک بہار آنکھیں اٹھاوے پشت پا سے توہتھیلی پر اگر سرسوں ترے آگے جماؤں میں
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
ज़माँ زماں
time, tense (grammatical)
عربی
जमाऊ جَماؤُ
جمنے والا، چپکنے یا منجمد ہونے کے قابل، قائم، مضبوط، پائدار
जम्मूँ جَمُّوں
جامن
जामुन جامُن
ایک درخت جس میں اودے رنْگ کا کسی قدر لمبوترا بیر سے مشابہ پھل لگتا ہے جس کا گودا کھایا جاتا اور آم کا مصایح سمجھا جاتا ہے
سنسکرت
اردو کی نئی کتاب
گوپی چند نارنگ
نصابی کتاب
اردو مرثیے کا ارتقاء
مسیح الزماں
مرثیہ تنقید
تحریک پاکستان میں طلبہ کا کردار
مختار زمن
سیاسی تحریکیں
خس و خاشاک زمانے
مستنصر حسین تارڑ
کمیونسٹ مینی فیسٹو
کارل مارکس
تاریخ
تعلیمی نفسیات کے نئے زاویے
مسرت زمانی
تعلیم
کالعدم تحریریں
ناول
محبوب الزمن تذکرۂ شعرائے دکن
محمد عبد الجبار خان
تذکرہ
زمان و مکاں
وحید عشرت
غالب کے زمانے کی دلی
عباس برنی
ہندوستانی تاریخ
تعلیمات اقبال
یوسف سلیم چشتی
اقبالیات تنقید
اقبال کا تصور زمان و مکان
رضی الدین صدیقی
تنقید
میرے زمانے کی دلی
ملا واحدی دہلوی
مضامین
پنجاب، پنجابی اور پنجابیت
انگلیوں پر گنتی کا زمانہ
صغیر ملال
افسانہ
تمہارا حسن و شباب ان دنوں معاذ اللہنظر جماؤں تو چھانے لگے نشہ کی طرح
رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیںچلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جاکہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔمجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کیچاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books