تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khaane"
انتہائی متعلقہ نتائج "khaane"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "khaane"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
khaane'
खाने' خانع
दुराचारी, बदकार, बुरा विचार रखनेवाला, बदगुमान।
عربی
مزید نتائج "khaane"
نظم
فرض کرو
فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ڈھونڈھے ہم نے بہانے ہوں
فرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے مے خانے ہوں
ابن انشا
نظم
آوارہ
رات ہنس ہنس کر یہ کہتی ہے کہ مے خانے میں چل
پھر کسی شہناز لالہ رخ کے کاشانے میں چل
اسرار الحق مجاز
نظم
درخت زرد
کہ خون رایگاں کے امر میں پڑنا نہیں ہم کو
وہ سود حال سے یکسر زیاں کارانہ گزرا ہے
جون ایلیا
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد














