تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "leT"
انتہائی متعلقہ نتائج "leT"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "leT"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "leT"
نظم
جگنو
وہ ماں ہم اس سے جو دم بھر کو دشمنی کر لیں
تو یہ نہ کہہ سکے اب آؤ دوستی کر لیں
فراق گورکھپوری
نظم
امتحان
حاضری اب کون بولے کون اب آئے گا لیٹ
کالج اور اسکول ہیں سنسان خالی ان کے گیٹ
سید محمد جعفری
نظم
شیشہ کا آدمی
ڈرے ڈرے سے ذرا بال پڑ نہ جائے کہیں
لیے دیے یونہی بستر میں جا کے لیٹ گئے
اختر الایمان
مزاحیہ
انہیں لازم ہے جب ہم آئیں یہ جھک کر قدم چھو لیں
مجازی ہم خدا ہیں پھر بھی ان پر رحم کھاتے ہیں





